NPG Media

اداکارہ سعیدہ امتیاز کی بولڈ تصاویر نے چاہنے والوں کو آگ بگولہ کردیا

تصویر:سعیدہ امتیاز فیس بک

لاہور(این پی جی میڈیا)پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی بولڈ تصاویر نے چاہنے والوں کو آگ بگولہ کردیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے اپنی آنے والی فلم ’تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار‘ سے اپنی تصاویر شیئر کیں تو مداحوں نے آئو دیکھا نہ تائو اور تنقید کے نشتر برسانا شروع کردیے جبکہ کچھ نے تو اداکارہ کو بے حیا اور بے غیرت بھی قرار دے دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

سعیدہ امتیاز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’ نہ ہم روکیں نہ تم روکو۔۔۔پیار کی راہ میں لے چلو‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

 

اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دریا کنارے بیٹھی ہوئی ہیں اور مختصر لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

 

جیسے ہی سعیدہ امتیاز نے یہ تصاویر شیئر کیں تو تنقید کرنے والوں نے سخت جملوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بھڑاس نکالی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)


عدنان خان نامی صارف نے تو تمام حدیں پھلانگتے ہوئے تحریر کیا کہ ’تھوڑی بے غیرت اور تھوڑی بے حیا‘۔

ارسلان ایم سلیم نے سوال کیا کہ ’ اگر اس حال میں موت آگئی تو؟‘۔

ارسلان بیگ نے بھی لکھا کہ ’ بکنی پہنو اور اچھی لگو گی‘۔

خیال رہے کہ اداکارہ سعید ہ امتیاز اپنے مداحوں کے ساتھ تعلق بنائے رکھنے کیلئے گاہے بگاہے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جبکہ ان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد اس وقت 1 لاکھ 36ہزار ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal