NPG Media

اداکارہ و مارننگ شو میزبان ندایاسر کی والدہ انتقال کرگئیں

فوٹو:ندا یاسر انسٹاگرام

کراچی(این پی جی میڈیا) پاکستان کی معروف اداکارہ اور مارننگ شو میزبان ندا یاسر کی والدہ انتقال کرگئیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے ندا یاسر نے اپنی والدہ کی موت کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ’ہماری پیاری،مضبوط اور بہادر ماں ہمارے چھوڑ کر چلی گئیں،انا للہ وانا الیہ راجعون!۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nida Yasir (@itsnidayasir.official)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal