NPG Media

کسانوں کا احتجاج،سابقہ فحش اداکارہ میا خلیفہ ایک مرتبہ پھر حمایت میں سامنے آگئی

فوٹو:فائل

نیویارک(این پی جی میڈیا)فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلفیہ نے ایک مرتبہ پھر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بھارتیوں کو آئینہ دکھادیا ہے اور اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ اگر ان میں ذرہ برابر بھی شرم ہے تو اپنی بیہودہ اور گھٹیا پن سے بھرپور حرکتوں پر ڈوب مریں۔

تفصیلات کے مطابق لبنان سے تعلق رکھنے والی فحش فلم انڈسٹری پر راج کرنیوالی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ جو کہ گزشتہ دنوں سے کسانوں کے احتجاج کی حمایت کرنے پر بھارتیوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کررہی تھیں نے ایک مرتبہ پھر ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mia K. (@miakhalifa)

شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے باوجود میا خلیفہنے ایک بار پھر کاشتکاروں کی بھر پور حمایت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mia K. (@miakhalifa)

یاد رہے کہ میا خلیفہ نے احتجاجی مظاہرین کے خلاف اظہار یکجہتی کیاتھا جس پر انہیں شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا تھا ،تاہم اداکارہ نے تنقید کی ذرا بھی پروا نہ کی اور کسانوں کا ساتھ دینے کیلئے ویڈیو شیئر کی جس میں کھانے سے بھری پلیٹ کے ساتھ نظر آئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mia K. (@miakhalifa)

ویڈیو میں دیے گئے کیپشن سے یہ بات مکمل طور پر واضح ہے کہ وہ فاشزم سے متاثر نہیں ہے اور وہ اپنی حمایت جاری رکھے گی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mia K. (@miakhalifa)

میا خلیفہ نے اپنی دوست روپی کور کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اس خوبصورت دعوت کے لئے آپکا شکریہ جبکہ گلاب کیلئے جگمیت سنگھ کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں، میںہمیشہ اس بات سے فکر مند رہتی ہوں کہ اگر میں نے میٹھا کھا لیا تو پھر میرا پیٹ بھر جائے گا ،لہٰذا میں اس پریشانی سے بچنے کیلئے کھانے کے دوران ہی میٹھا کھا لیتی ہوں، آپ جانتے ہیں کہ وہ کیا کہتے ہیں ، ایک گلاب دن میں فاشزم کو دور رکھتا ہے! ‘‘ساتھ ہی سابقہ اداکارہ نے فارمرز پروٹیسٹ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ محنت سے کھانا بنانے اور کاشتکاروں کو کھانا مہیا کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرتی ہیں۔

 

خیال رہے کہ احتجاجی کسانوں کے حقمیں میا خلیفہ نے سوشل میڈیا پر ایک دو پیغامات جاری کیے جبکہ ان میں احتجاجی مظاہرین کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal