NPG Media

خود کو سمارٹ رکھنے کیلئے روزانہ جم جاتی اور واک کرتی ہوں،صبا قمر

تصویر:صبا قمر انسٹاگرام

لاہور( این پی جی میڈیا)نامور اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ خود کو سمارٹ رکھنے کیلئے روزانہ جم جاتی ہوں اور واک کرتی ہوں ،اگر شوبزمیں کامیابی حاصل کرنی ہے تو اس کے لئے خود کو فٹ رکھنانا گزیر ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)

 

تفصیلات کے مطابق صبا قمر نے کہا کہ میں روزانہ جم جاتی ہوں اورپروفیشنل ٹرینر کی زیر نگرانی دو گھنٹے تک مختلف ایکسرسائزز کرتی ہوں ، روزانہ کی واک کرنا بھی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)

میرامعمول ہے جس سے آپ جسمانی تندرستی کے ساتھ ذہنی طو رپر بھی تروتازہ رہتے ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)

انہوںنے کہاکہ اگر آپ خود کو فٹ نہیںرکھیںگے تو آپ کی شوبزمیں کوئی جگہ نہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal