NPG Media

اداکارہ حریم فاروق کو مداح کیجانب سے آڈی کار اور 10کروڑ روپے دینے کی پیشکش

تصاویر:حریم فاروق انسٹاگرام

کراچی:اداکارہ حریم فاروق نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین کو اپنی تصویروں سے دیوانہ بنالیا ہے ہے اور ان کی تصویریں تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

 

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ حریم فاروق نے اپنی تصاویر شیئر کیں جن کو دیکھ کر ان کے چاہنے والے آنکھیں تک جھپکنا بھول گئے اور اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

حریم فاروق جو کہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ کافی سرگرم رہتی ہیں اور ان کی اپنی گاہے بگاہے تصاویر کے ذریعے توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

اب مرتبہ پھر حریم فاروق نے اپنی تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا تو ایک صارف نے یہ تک کہہ دیا کہ ’ میں آپ کو اپنی کمپنی کی طرف سے آڈی سپورٹس کار اور 10کروڑ روپے دینا چاہتا ہوں،مجھے انباکس کریں‘۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

اب حال ہی میں حریم فاروق نے ایک کے بعد ایک مسلسل کئی تصویریں شیئر کی ہیں جبکہ انہوں نے لال رنگ ،میرون رنگ کے وولن ٹاپ میں کچھ تصویریں بھی شیئر کی ہیں جن میں وہ پاؤٹ بنائے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

ان تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم فاروق نے بیحد ہی لائٹ میک اپ بھی کر رکھا ہے جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے اس سے پہلے بھی کچھ تصویریں شیئر کی تھیں جو کہ مداحوں کو کافی پسند آئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

اداکارہ کے انسٹاگرام اکائونٹ پر اس وقت 2.5ملین فالوورز ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal