ممبئی (این پی جی میڈیا)بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا نے اپنا انسٹاگرام اکائونٹ پبلک کردیا ،جس میں گلیمر سے بھرپور تصویریں سامنے آرہی ہیں۔
View this post on Instagram
تفصیلات کےمطابق بالی ووڈ میں ان دنوں کئی سٹار کڈز کی انٹری کو لے کر خبریں چل رہی ہیں،کئی کا شاندار ڈیبیو ہوچکا ہے تو کئی ابھی تک صحیح پروجیکٹ کا انتظار کررہے ہیں۔
View this post on Instagram
اسی دوران مشہور اداکار سنجے کپور کی بیٹی زبردست خبروں میں آگئی ہیں،خوبصورت شنایا کپور نے سوشل میڈیا پر بڑا دھماکہ کرکے سبھی کو حیران کردیا ہے جبکہ کئی دیگر سٹار کڈز کی طرح شنایا نے بھی اپنا انسٹا گرام اکائونٹ پبلک کردیا ہے اورکئی گلیمرتصاویر کو مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔
View this post on Instagram
ان تصویروں میں شنایا نے وائٹ کراپ ٹاپ پہن کر بے حد بے باک پوز دیا ہے۔
View this post on Instagram
ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شنایا نے لکھا ہے کہ ’ایک نیا صفحہ پلٹتے ہوئے..’ اس کیپشن کے ذریعہ شنایا نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر عوامی کرنے کو نیا باب بتایا ہے۔
View this post on Instagram
شنایا کی بے حد خوبصورت اور گلیمر سے بھرپور تصاویر نے ثبات کردیا ہے کہ وہ بولڈ انداز میں بھی اچھی اچھی اداکارہ کو شکست دے سکتی ہیں۔
View this post on Instagram
سنجے کپور اور مہیپ کپور کی لاڈلی شنایا کے انسٹا گرام اکائونٹ کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فالوورز کے ساتھ دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی ہوئی دکھائی دے جاتی ہیں۔
View this post on Instagram
اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر اپنے فوٹو شوٹ بھی خوب شیئر کرتی ہیں اور ان میں ان کا انداز دیکھ کر وہ کسی سپر ماڈل سے کم نہیں لگتی ہیں۔
View this post on Instagram
شنایا کے اس انسٹا گرام دھماکہ کے بعد ایک بات واضح ہے کہ وہ بولڈنیس کے معاملے میںباقی اداکارائوں کو جم کر ٹکر دے سکتی ہیں۔
View this post on Instagram
وہیں اب شنایا کے ڈیبیو کو لے کر خبریں بھی تیز ہوگئی ہیں۔ حالانکہ ابھی اس بارے میں نہ تو سنجے اور نہ ہی شنایا کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے آیا ہے۔
View this post on Instagram
شنایا انسٹا گرام اکائونٹ پر اپنی خاص دوستوں کے ساتھ بھی خوبصورت تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں جبکہ خاص دوستوں میں اننیا پانڈے اور سہانا خان شامل ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram