NPG Media

ٹرمپ کے داماد نوبیل امن انعام کے لئے نامزد

فائل فوٹو

واشنگٹن: ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کو نوبیل امن انعام کے لئے نامزد کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنز  نے اسرائیل اور گلف ممالک کے درمیان طے پانے والے امن معاہدوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal