NPG Media

اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے زندگی کی 20بہاریں دیکھ لیں

alizay shah1
تصاویر:علیزے شاہ انسٹاگرام

لاہور(این پی جی میڈیا)ناموراداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے زندگی کی 20بہاریں دیکھ لی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ علیزے شا ہ دورحاضرکی اداکارائوںمیں سب سے کم عمراداکارہ ہیںاورانہوںنے کئی ڈرامہ سیریلزمیںاداکاری کے جوہردکھائے ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

علیزے شاہ جو ان دنوں متعدد ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف فیشن برینڈز کی ماڈلنگ بھی کررہی ہیں ان کی غیر اخلاقی تصاویر بھی منظر عام پر آئی تھیں اور انہیں مختلف سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی فیشن ماڈلز اور اداکاراؤں کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں جن میں ماڈل کرن بٹ ،ردا اصفہانی، اداکارہ میرا، صوفیہ احمد، ماڈل ثمرہ چوہدری، اداکارہ آشا چوہدری، آفرین خان، گلوکارہ رابی پیرزادہ سمیت کئی ایسی اداکارائیں شامل ہیں۔

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ اور نئے اداکار نعمان سمیع نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو کرنا ختم کردیا تھا جس سے قیاس کیا جارہا تھا کہ دونوں نے راہیں جدا کرلی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

علیزے اور نعمان کی قریبی دوستی کے چرچے زبان زد عام و خاص تھے، دونوں ڈراموں کے علاوہ متعدد تقریبات میں بھی اکھٹے دکھائی دیتے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

بعدازاں اداکار عمران عباس اور علیزے شاہ کے درمیان شادی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائے رکھی جبکہ عمران عباس نے ان تمام خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے تردید کردی اور کہا تھا کہ عمران عباس نے انسٹاگرام اسٹوری پر چند اسکرین شاٹس شیئرکیے جو کہ ان کی شادی کے حوالے سے چند یوٹیوب ویڈیوزکے تھے۔ ان سکرین شاٹس کے ساتھ انہوں نے لکھا اس ہفتے یوٹیوب پر چلنے والی بے بنیاد افواہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal