NPG Media

سری نگر میں سبز حلالی پرچم لہرا دیئے گئے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر کی ایک مسجد کے دروازے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔

کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پرمقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں کشمیری نوجوانوں کی جانب سے پاکستان کا سبز پرچم لہرا دیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر کی ایک مسجد کے دروازے پر پاکستانی لہرایا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وادی میں بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی تاہم ان کی موجودگی میں ہی کشمیری نوجوانوں نے پاکستانی پرچم لگایا۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal