NPG Media

سعودی عرب میں برفباری،پہاڑوں اور صحراﺅں نے سفید چاردر اوڑھ لی

ریاض: سعودی عرب کے صوبہ ” عصیر “ میں برفباری کے باعث پہاڑوں اور صحراﺅں نے سفید چاردر اوڑھ لی ہے جس کے باعث لوگوں نے بڑی تعداد میں علاقے کا رخ کرنا شروع کر دیاہے۔

پچاس سال قبل سعودی صوبے عصیر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گرنا شروع ہوا جس کے باعث برفباری نے پہاڑ اور صحرائی علاقے پر اپنی چھاپ چھوڑنا شروع کی ۔

اس وقت عصیر میں درجہ حرارت منفی دو سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ گر چکا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہواہے اور برفباری جاری ہے، خوبصورت مناظر کو دیکھنے کیلئے مقامی شہریوں اور دوسرے ممالک سے آنے والے سیاحوں نے علاقے کا رخ کرنا شروع کر دیاہے۔

مقامی افراد اور سیاح خوش بھی ہیں اور حیرت زدہ بھی دکھائی دیتے ہیں۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal