NPG Media

چیف الیکشن کمشنر کی جان کو خطرہ، فول پروف سیکورٹی فراہم

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جان کو خطرہ ہے، فول پروف سکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی جان کو خطرے کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی جانب سے سکیورٹی فراہم کردی گئی ہے، آئی جی اسلام آباد سے ملاقات میں سکندر سلطان راجہ نے خدشات سے بھی آگاہ کیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا بتانا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو دیئے گئے سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal