NPG Media

ضمنی الیکشن سے قبل عدالت سے اہم خبر آگئی

پانچ مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے فیصلے کا معاملہ پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف ن لیگ کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہے۔

جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس مزمل اختر شبیر پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ18جولائی کو سماعت کریگا۔

واضح رہے کہ پنجاب کے20حلقوں میں الیکشن 17 جولائی کو ہورہے ہیں ۔جس میں پی ٹی آئی اور ن لیگ میں کانٹے دارمقابلہ متوقع ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal