NPG Media

خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی عائد

ویب ڈیسک:باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں گرینڈ جرگے نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی۔

رپورٹس کے مطابق جرگے کے فیصلے کے مطابق   خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام پر نہیں جاسکیں گی۔

جرگے کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہےکہ سیاحتی مقامات پر خواتین کو لانا اور مردوں کے ساتھ اکھٹےگھومنا ان کی روایات کیخلاف ہے۔

فیصلہ کیا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے خواتین کو سیاحت سے نہ روکا توجرگہ روکے گا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal