NPG Media

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ، 2 افراد جاںبحق، 8 زخمی

تل ابیب:(این پی جی میڈیا) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق تل ابیب میں صبح سویرے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق صیہونی کمیونٹی سے تھا۔

Related posts

برازیل نے ٹویٹر ایکس پر پابندی لگا دی

admin

پاک فوج کسی جماعت کی مخالف ہے نہ اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے

admin

پی ٹی آئی کا جلسہ، کارکنوں کی آمد جاری، راستے سیل، موبائل سروس معطل

admin