NPG Media

طالبان نے مرد سرپرست کے بغیر فی میل طلبہ کو سفر کرنے سے روک دیا

کابل:(این پی جی میڈیا) طالبان نے مرد سرپرست کے بغیر ائیرپورٹ پر آئ فی میل طلبہ کو سفر کرنے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں جہاں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد طالبان نے ہائ سکول طلبہ کا سکولوں میں داخلے پر پابندی لگائ تھی وہی پر اب طالبان نے غیر ملکوں میں پڑھنے والی لڑکیوں پر بھی مرد سرپرست کے بغیر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal