NPG Media

عراقی اسمبلی نیا صدر منتحب کرنے میں ناکام

بغداد:(این پی جی میڈیا) عراق میں نئے سیاسی بحران نے جنم لے لیا، اسمبلی نیا صدر منتحب کرنے میں ناکام ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق عراقی اسمبلی نیا صدر منتخب کرنے میں ناکام ہو گئی جس کی وجہ سے ملک میں نیا سیاسی بحران پیدا ہو گیا۔ غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق عراقی قانون ساز اسمبلی ہفتے کو کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے نیا صدر منتخب نہ ہو سکا۔

واضح رہے کہ فروری میں بھی عراقی اسمبلی نے صدر منتخب کرنے کے لیے اجلاس بلایا تھا مگر کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا۔

 

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal