NPG Media

چاند پر پانی کے ذخائر دریافت

واشنگٹن:(این پی جی میڈیا) امریکی سائنسدانوں نے چاند پر پانی کے ذخائر کی موجودگی کا بڑا دعوی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ چاند پر برف کی صورت میں پانی کے ذخائر کی موجودگی کے بارے میں دعوی کیا گیا ہے۔ ایریزونا یونیورسٹی کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ چاند پر چٹانوں کی تہوں میں پانی کی موجودگی پائ گئ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چاند پر موجود اس پانی کو نکال کر آئندہ انسانوں کو چاند پر بسایا جا سکتا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal