NPG Media

لیڈی ڈیانا نے مرنے سے قبل کیا کھایا، معمہ حل

LONDON, UNITED KINGDOM - FEBRUARY 14: (NOT FOR NON-EDITORIAL USE WITHOUT PRIOR PERMISSION OF COPYRIGHT HOLDER) Diana , Princess Of Wales, Opening The New Renal Unit At Great Ormond Street Hospital, London The Visit Is Also To Celebrate The Variety Club's Gold Heart Day On Valentine's Day And The Hospital Also Celbrates It's 145th Anniversary Today (Photo by Tim Graham Photo Library via Getty Images)

ویلز:(این پی جی میڈیا) ویلز کی سابقہ شہزادی لیڈی ڈیانا نے مرنے سے قبل آخری کھانا کیا کھایا تھا معمہ حل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ویلز کی شہزادی لیڈی ڈیانا کی اچانک موت نے جہاں کئ سوالات کو جنم دیا تھا وہاں یہ سوال بھی کیا جاتا تھا کہ شہزادی نے مرنے سے قبل آخری کھانا کیا کھایا تھا؟

برطانوی ویب سائٹ نے اس گتھی کو سلجھاتے ہوئے ایک آرٹیکل میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لیڈی ڈیانا نے مرنے سے قبل پیرس کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا تھا، ڈیلی میل کے مطابق لیڈی ڈٰیانا نے ویجیٹیبل تمپورا، مشروم کا آملیٹ اور مچھلی کھائ تھی۔

واضح رہے کہ لیڈٰی ڈٰیانا 1997 میں کار حادثے میں انتقال کر گئ تھی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal