NPG Media

مسجد الحرام میں 2 سال بعد اعتکاف کی اجازت، دنیا بھر کے مسلمان خوش

مکہ:(این پی جی میڈیا) مسجد الحرام میں 2 سال بعد اعتکاف کی اجازت ملنے سے دنیا بھر کے مسلمان خوش ہو گئے۔

سعودی وزرات مذہبی امور کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس دفعہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو مسجد الحرام میں اعتکاف کرنے کی اجازت ہو گی جبکہ اعتکاف کے لیے رجسٹریشن جلد ہی جنرل پریزیڈینسی کی ویب سائٹ پر کی جائے گی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal