NPG Media

ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے طلاق کی تصدیق کر دی

لاہور:(این پی جی میڈیا) ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے اپنے شوہر سے الگ ہونے کی تصدیق کر دی۔

تفصیلات کے مطابق 2019 میں اپنے قرینی دوست زاہد نون کے ساتھ  رشتہ ازدوج میں منسلک ہونے والی ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے طلاق کی تصدیق کر دی۔

آمنہ بابر نے شادی کے 3 سال بعد انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کی اور ان کے شوہر کے درمیان علیحدگی ہو چکی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اور ان کے سابق شوہر مل کر اپنی بچی کی پرورش کر رہی ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal