NPG Media

سابق وزیر خزانہ امریکا میں ڈرائیور بن گئے

واشنگٹن:(این پی جی میڈیا) افغانستان کے سابق وزیر خزانہ  خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے۔

تفصیلات کےمطابق سابق صدر اشرف غنی کے کابینہ کا اہم حصہ سمجھے جانے والے خالد پائندہ امریکا میں اہل خانہ کی کفالت کرنے کے لیے اوبر ڈرائیور بن گئے۔ خالد پائندہ نے غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اوبر ڈرائیونگ اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے کر رہے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal