NPG Media

روس اور یوکرین جلد جنگ بندی پر معاہدہ کر لیں گے، ترکی

استنبول:(این پی جی میڈیا)ترک حکومت نے دعوی کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات جلد کامیاب ہو جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو  کا کہنا ہے کہ بلاشبہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے،اس جنگ میں دونوں ملکوں کو نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ روس اور یوکرین جلد ہی جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کر لیں گے۔

واضح رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal