NPG Media

روس یوکرین جنگ: تنہا نقل مکانی کرنے والا 11 سالہ بچہ دوبارہ خاندان سے مل گیا

کیف:(این پی جی میڈیا) ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر تنہا یوکرین سے سلواکیا نقل مکانی کرنے والا 11 سالہ بچے دوبارہ اپنے خاندان سے مل گیا۔

تفصیلات کے 11 سالہ بچے جسے ماں نے اکیلے ہی ٹرین پر سوار کر دیا تھا اب دوبارہ اپنے خاندان سے مل گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے آور ہونے کے بعد 11 سالہ بچہ حسن جسے اس کی بیوہ ماں نے اکیلے ہی رشتہ داروں کے ہاں روانہ کیا تھا اور خود اپنی بیمار والدہ کی وجہ سے نقل مکانی نہیں کر سکی تھی اب ماں بیٹے کی دوبارہ سلواکیا میں ملاقات ہو چکی ہے۔ اس کی تصدیق سلواکیا کی پولیس نے بھی کر دی ہے۔

واضح رہے کہ 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملہ آور ہونے کے بعد اب تک لاکھوں یوکرینی شہری یورپ میں نقل مکانی کر چکے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal