NPG Media

معروف اداکارہ میزائل حملے میں ہلاک

کیف:(این پی جی میڈیا) معروف یوکرینی اداکارہ اوکسانا شویتس میزائل حملے میں ہلاک ہو گئ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوکسانا شویتس روس کی جانب سے یوکرینی دارالحکومت کیف کے ایک شہری علاقے  پر کئے گئے میزائل حملے کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئ۔

اداکارہ اوکسانا شویتس کی ہلاکت پر عالمی برادری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے روس سے مطالبہ کیا کہ وہ شہری علاقوں پر حملے کرنے سے اجتناب کرے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal