بیجنگ:(این پی جی میڈیا) امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ ویڈٰویو کال کے دوران ایک دوسرے سے لڑ پڑے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ویڈیو کال ہوئ جہاں پر امریکی صدر نے چینی صدر کو دھمکی دی کہ اگر تم نے روس یوکرین جنگ میں روس کا ساتھ دیا تو تمہیں سخت نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔
دوسری طرف چینی صدر نے امریکی صدر کو تائیوان کے معمالے سے دور رہنے کی دھمکی لگا دی۔