NPG Media

قومی کرکٹر شعیب ملک کی بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا کو آئٹم سونگ کی پیشکش کس نے کی؟

لاہور:(این پی جی میڈیا) قومی کرکٹر شعیب ملک کی بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی جانب سے ایک فلم میں آئٹم سونگ کرنے کی پیشکش ہوئ تھی۔

تفصیلات کے مطابق نجی چینل میں انٹرویو کے دوران ثانیہ مرزا نے اعتراف کیا کہ انہیں ان کے دوست ساجد خان کی جانب سے آئٹم سونگ کرنے کی آفر ہوئ تھی مگر انہوں نے معذرت کر لی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ساجد خان نے انہیں کہا تھا کہ آئٹم سونگ مکمل لباس میں ہو گا۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal