NPG Media

بھارتی اداکارہ سنی لیون نے مداح کا ہاتھ کیوں تھاما؟

ممبئ:(این پی جی میڈیا) بھارتی اداکارہ سنی لیون نے اپنے مداح کا ہاتھ تھام کر تمہیں اچھی بیوی ملے کی دعا دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سنی لیون کی جانب سے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شئیر کی گئ، ویڈٰیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنی لیون کے مداح نے اپنے بازو پر سنی کا اور اپنا نام لکھنے کے علاوہ دو دل  بھی بنا رکھے تھے۔

سنی لیون نے مداح کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ تم مجھے ایسے ہی پیار کرتے رہو گے کیونکہ اس کے علاوہ تمہارے پاس اب کوئ چانس نہیں۔

سنی لیون نے یہ بھی کہا کہ تمہیں اچھی بیوی ملے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal