NPG Media

افغان طالبان نے لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دے دی

کابل:(این پی جی میڈیا) افغان طالبان نے آئندہ ہفتے سے ہائی اسکول کھلنے کے بعد لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے اسکول کھلنے کے بعد لڑکیوں کو ہائی اسکول میں مشروط طور پر تعلیم جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ طالبان ترجمان کے مطابق لڑکیاں اسکول میں لڑکوں سے الگ بیٹھیں گی اور انہیں پڑھائیں گی بھی  بس فی میل اساتذہ۔

طالبان ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی جگہ پر فی میل اساتذہ کی تعداد کم ہوئ تو وہاں پرپھر بڑی عمرکے مرد اساتذہ لڑکیوں کو پڑھا سکیں گے۔

واضح رہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ابتک ہائی اسکول لڑکیوں کے لیے بند تھے اور ان کے مستقبل پر غیر یقینی کے بادل چھائے ہوئے تھے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal