NPG Media

سٹیج اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا کیس، اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور:(این پی جی میڈیا) سٹیج اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے کیس میں سٹیج اداکارہ خوشبو سمیت 6 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع۔

تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت لاہور میں کیس کی سماعت کے دورن ایف آئ اے کے وکیل نے بتایا کہ ملزمان شامل تشویش ہی نہیں ہوئے جس کے بعد عدالت نے پولیس سے مقدمہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اداکارہ خوشبو اور باقی ملزمان کی عبوری ضمانت میں 24 مارچ تک توسیع کر دی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal