NPG Media

یوکیرین نے روس پر نسل کشی کا الزام لگا دیا

کیف:(این پی جی میڈیا) یوکرین نے روس کی جانب سے ماریوپول کے تھیٹر پر فضائ حملے کے بعد نسل کشی کا الزام عائد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق روس یوکرین میں روز بروز شدت آتی جا رہی، ایک طرف یوکرین روسی فوجیوں کو مارنے اور گرفتار کرنے کے بیانات جاری کر رہا ہے تو دوسری طرف یوکرینی صدر روس کی جانب سے عام شہریوں پر حملے کے الزامات بھی لگا رہے ہیں۔

گزشتہ رات یوکرینی حکومت نے دعوی کیا کہ روس نے ماریوپول کے ایک تھیٹر میں موجود عام شہریوں پر فضائ حملہ کیا، یوکرینی حکومت نے حملے میں کسی شہری کے ہلاک یا زخمی ہونے کے ثبوت فراہم نہیں کیے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal