NPG Media

پاکستان کی طرف سے جنگ زدہ یوکرین کے لیے امدادی سامان روانہ

اسلام  آباد:(این پی جی میڈیا) پاکستان کی طرف سے جنگ زدہ یوکرین کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان نور خان ائیر بیس سے یوکرین کے لیے روانہ۔

تفصیلات کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرین کے لیے اعلان کردہ امدادی سامان وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نور خان ائیر بیس پر یوکرینی سفیر کے حوالے کر دیا۔ دو خصوصی جہازوں کے ذریعے یہ امدادی سامان پولینڈ کے شہر لبن میں پہنچایا جائے گا۔

سامان روانگی کی تقریب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین کے ساتھ ہمارے بہت گہرے تعلاقات ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات سے مسئلہ حل ہو۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal