لاس ویگاس:(این پی جی میڈیا) جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ایرانی لڑکی نے امریکی بوائے فرینڈ پر چاقو سے وار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق 2 سال قبل امریکی ڈرون اٹیک میں مرنے والے جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لیے ایرانی لڑکی نے اپنے امریکی بوائے فرینڈ کے گلے میں چاقو گھونپ کر لے لیا۔ امریکی بوائے شدید زخمی ہونے کے باوجود بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔