NPG Media

چین سے ممکنہ جنگ، تائیوان کی ریزو آرمی نے ٹریننگ شروع کر دی

چین سے ممکنہ جنگ کے پیش نظر تائیوان کی ریزو آرمی نے ٹریننگ شروع کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس یوکرین جنگ میں چین کے ممکنہ حملے سے نمپٹنے کے لیے تائیوان کی ریزو فورس نے ٹریننگ شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تائیوان کی ریزو فورس کے 400 اہلکاروں نے ٹریننگ میں حصہ لیا۔

واضح رہے کہ تائیوان اپنے آپ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر پیش کرتا ہے جبکہ چین اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal