NPG Media

اشنا شاہ اور پارٹی گرل دنانیر مقامی مقامات پر غیر مناسب طریقے سے چھو جانے پر نالاں

لاہور:(این پی جی میڈیا) معروف اداکارہ اشنا شاہ اور پارٹی گرل دنانیر مقامی مقامات پر عورتوں کی جانب سے غیر مناسب طریقے سے چھو جانے پر نالاں۔

تفصیلات کے مطابق اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے شاپنگ مال میں اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ چند دن پہلے شاپنگ مال میں ایک عورت نے ان کے بالوں کو چھویا جس کی وجہ سے ان کا سارا دن بہت خراب گزرا، اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ اگر وہ میرے چہرے پر ہاتھ لگاتی تو میرا پورا ہفتہ خراب گزرتا۔

ان کی پوسٹ پر پارٹی گرل نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عورتوں کو مقامی مقامات پر اس طرح نہیں کرنا چاہیے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal