NPG Media

یوکرینی صدر نے روس کے اہم مطالبات مان لیے

کیف:(این پی جی میڈیا) یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے روسی صدر کے اہم مطالبات تسلیم کرتے ہوئے گھٹنے ٹیک دیے۔

امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ وہ اب نیٹو میں شامل ہونے کا مطالبہ نہیں کریں گے، جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ آزادی کا اعلان کرنے والے دو علاقوں پر قانونی حثیت کے مطابق سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے انٹرویو کے دوران کہا کہ نیٹو روس سے ڈرتا ہے اور وہ نیٹو میں شمولیت کے معمالے پر پہلے ہی ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal