NPG Media

یوکرین کے بعد روس کس ملک پر حملہ کرے گا؟

کیف:(این پی جی میڈیا) روس یوکرین کے بعد کس ملک پر حملہ کرے گا یوکرینی صدر نے بڑا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر نے مغربی ممالک سے لڑاکا جہاز یوکرین بھیجنے کی اپیل کر دی۔ دوسری طرف یوکرینی صدر نے بیان دیا کہ یوکرین کے بعد روس  لیٹویا، لتھوانیااور ایسٹونیا کو اپنا اگلا ہدف بنائیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal