NPG Media

یوکرینی صدر نے روسی فوجیوں کے لیے اہم پیغام جاری کر دیا

 

کیف:(این پی جی میڈیا) یوکرینی صدر نے روسی فوجیوں کو دھمکی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک چھوڑ دوں۔

تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر  ولودومیر زیلنسکی نے روسی فوج کو دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ ہمارا ملک چھوڑ دو کیونکہ ہم تمہاری لاشیں اپنے ملک میں دفنانا نہیں چاہتے۔

ولودومیر زیلنسکی کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین کی فوج نے ابتک روس کے 9000 کے قریب فوجی مار دیے ہیں۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal