NPG Media

 اداکار احمد علی بٹ نے جیمز فاکنر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور:(این پی جی میڈیا) معروف پاکستانی اداکار احمد

علی بٹ نے پاکستان سپر لیگ کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والے آسٹریلوی کھلاڑی جمیز فاکنر کو کھری کھری سناتے ہوئے بد تمیز کہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر احمد علی بٹ نے جمیز فاکنر کی تصویروں پر مشتمل سٹوری شئیر کی جہاں انہوں نے اپنے غصے کا خوب اظہار کیا۔

احمدعلی  بٹ نے لکھا کہ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ پی سی بی  اس غیر پیشہ ورانہ  (جیمز فالکنر) شخص  کے بقیہ واجبات ادا نہیں کرے گا۔

اداکار نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو  مشورہ دیا کہ باقی فانوس اور کمرے کا بل جیمز فالکنر کے کریڈٹ کارڈ پر چارج کیا جائے۔

احمد علی بٹ نے جیمز فالکنر پر تنقید کرتے ہوئے انہیں بدتمیز قرار دیا اور جیمز بلونڈ بھی  لکھا۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal