NPG Media

ایف آئ اے کی جانب سے اکاؤنٹس منجمند کیے جانے پر حریم شاہ نے بھی خاموش توڑ دی

لندن:(این پی جی میڈیا) ایف آئ اے کی جانب سے اکاؤنٹس منجمند کیے جانے کے خط کا جواب دیتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ایف آئ اے ایک نہیں 3،4 خط لکھیں، سب رائیگاں جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ایف آئ اے کیجانب سے اکاؤنٹس منجمند کیے جانے پر خاموشی توڑتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایف آئ اے ایک نہیں 3،4 خط لکھے لیکن ہو گا وہی جو پہلے این سی اے کو لکھے گئے خط پر ہوا تھا جس کی اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی لہٰذا ایف آئی اے کا لکھا گیا یہ خط بھی رائیگاں جائے گا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal