NPG Media

اسرائیلی ائیر چیف نے ایران کے جوہری پروگرام پر حملے کرنے کی دھمکی

تل ابیب:(این پی جی میڈٰیا) اسرائیل کے ائیر چیف نے ایران کے جوہری پروگرام پر حملے کی دھمکی دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی نامزد ائیر چیف  جنرل ٹومر بار کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام پر کامیابی سے مستقل قریب یا کل ہی حملہ کر سکتا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق جنرل ٹومر اپریل میں اسرائیلی فضائیہ کی کمان سنبھالیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal