NPG Media

امریکی کانگریس میں افغانستان جنگ میں ناکامیوں کا جائزہ لینے کے لیے کمیشن قائم

واشنگٹن:(این پی جی میڈیا) امریکی کانگریس میں افغان طالبان کے ہاتھوں شکست کے بعد ناکامیوں کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقاتی کمیشن قائم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ہاتھوں ناکامیوں کی وجوہات کا جائزہ لینے کے لیے 16 رکنی تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن امریکی کی طویل ترین جنگ کو ختم کرنے اور امریکی فوجیوں کو افغانستان سے نکالنے کے متنازع فیصلہ کی وجہ سے نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ پر دستخط کریں گے۔

اس ایکٹ کے تحت "کمیشن افغانستان میں جنگ کا ایک جامع جائزہ لے گا اور مستقبل کی کارروائیوں کے لیے حکمت عملی اور تزویراتی اسباق سے آگاہ کرنے کے لیے سفارشات پیش کرے گا، جس میں فوجیوں کی تعداد میں اضافے اور کمی کے اثرات شامل ہیں”۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal