NPG Media

اداکارہ ریشم اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی سیلفی کی سوشل میڈیا پر دھوم

لاہور:(این پی جی میڈیا) معروف اداکارہ ریشم اور پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی سیلفی وائرل ہو گئ جس پرسوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے نظر آئے۔
فلمسٹار ریشم نے سوشل میڈیا پر معروف اپلیکیشن انسٹا گرام پر تصویر ڈالتے ہوئے لکھا کہ’ایک یادگار سیلفی میرے بہت پیارے دوستوں مسٹر اینڈ مسز فواد چوہدری کے ساتھ‘۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal