NPG Media

افغان عبوری وزیر خارجہ نے امریکہ سے مدد مانگ لی

کابل:(این پی جی میڈیا) افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پہلی دفعہ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن سے مدد مانگ لی۔ امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ سمیت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلاقات کے خواہاں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت افغانستان کو امداد کی ضرورت ہے اور اگر افغانیوں کی مدد نہ کی گئ تو ایک نیا اور بڑا سانحہ پیش آ سکتا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal