NPG Media

اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاری شروع کر دی، امریکا کو بھی آگاہ کر دیا

یروشلم:(این پی جی میڈیا) اسرائیل کے جارحانہ عزائم کے باعث خطے میں نئ جنگ کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر داخلہ نے اسرائیلی فورسز کو ایران پر حملے کی تیاری کا کہ دیا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع نے اس بارے میں امریکہ کا بھی آگاہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق ایران دنیا کے ساتھ ڈبل گیم کر رہا ہے۔
دوسری طرف ایران کے چیف مذاکرات کار علی باقری نے ایرانی میڈیا کو بتایا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان معمالات طے پانے کے قریب ہیں۔

Related posts

پی ٹی آئی سندھ کا قافلہ اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لیے روانہ

admin

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا: عمر ایوب

admin

ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

admin