NPG Media

خراب معاشی حالات، وزیر خزانہ سے استعفی لے لیا گیا

استنبول:(این پی جی میڈیا) خراب معاشی صورتحال کی وجہ سے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے وزیر خزانہ کو ہٹا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ترکی اس وقت تاریخی معاشی بد حالی کا شکار ہے۔ ترکی میں پچھلے کچھ ماہ میں کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی آئ ہے جس کی وجہ سے مہنگائ میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتحال میں ترک صدر نے دبنگ فیصلہ کرتے ہوئے وزیر خزانہ سے بدھ کے دن استعفی مانگا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل ترک صدر مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کر چکے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal