NPG Media

بھارتی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز

ممبئی (این پی جی میڈیا):بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کی اہلیہ اداکارہ سائرہ بانو کو طبئعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سائرہ بانو کو بلند فشار خون کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 77 سالہ سائرہ بانو کو اسی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کے شوہر دلیپ کمار کو داخل کیا گیا تھا۔

سائرہ بانو نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1961 میں جنگلی فلم سے کیا تھا۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکار دلیپ کمار رواں سال 7 جولائی کو انتقال کر گئے تھے۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal