NPG Media

پاکستانی تاریخ کی سب سے مہنگی خطاطی اور مصوری کی نمائش لاہور میں ہو گی

لاپور:(این پی جی میڈیا) پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی خطاطی اور مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہوگی۔

دی رائل ایگزیبیشن کے نام سےہونے والی یہ نمائش لاہور کے رائل سوئس ہوٹل میں ہوگی۔ جس میں معروف آرٹسٹوں کے نادر نمونوں کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا ۔نمائش یکم اگست کو ٹھیک شام چار بجے شروع ہوگی۔

 

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal