NPG Media

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان رہا

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 136 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 628 پر بند ہوا ۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 347 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، پاکستانی شیئرز بازار میں آج 50 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب 48 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے سے بڑھ کر 8 ہزار 297 ارب روپے ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal