NPG Media

واٹس ایپ نے اپنے اہم فیچر میں بڑی تبدیلی کردی

اسلام آباد(این پی جی میڈیا) پیغام رسانی کی معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اہم فیچر میں تبدیلی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صارفین اب بزنس اکاؤنٹس پر آن لائن یا لاسٹ سین کا سٹیٹس نہیں دیکھ سکیں گے۔ اگر آپ کسی بزنس اکاؤنٹ سے چیٹنگ کررہے ہیں تو اس وقت آپ کو آن لائن کے بجائے بزنس اکاؤنٹ لکھا نظر آئے گا۔ ایپلی کیشن میں یہ تبدیلی دو روز قبل کی گئی۔ اس سے قبل بزنس اکاونٹس پر لاسٹ سین کی آپشن موجود تھی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal