NPG Media

مشہور 8 شخصیات جو پیدائشی طور پر مرد ہیں

دنیا میں ایسی بہت سی مشہور شخصیات ہیں جن کے مداحوں کی تعداد ان گنت ہے۔ تاہم آپ میں سے بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ یہ خوبصورت اور دلکش دکھنے والی شخصیات اصل میں پیدائشی طور پر مرد ہیں۔ نیچے موجود تصویروں سے آپ ان کے اصل چہرے کو پہچان جائیں گے۔

لاورن کاکس:

سب سے پہلے انتہائی مقبول امریکی اداکارہ کے بارے میں جان لیجئیے جو کہ پیدا تو مرد ہوئی تھیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اداکارہ سب کو یہی بتاتی رہیں کہ وہ مرد نہیں بلکہ ایک عورت ہیں۔ جب کہ حقیقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ لاورن کاکس تاریخ کا وہ پہلا خواجہ سرا ہے جسے نیٹ فلکس  سیریز ”اورنج از دی نیو بلیک” میں اپنے کردار سے مقبولیت حاصل کرنے کے باعث ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by laverne cox (@lavernecox)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by laverne cox (@lavernecox)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by laverne cox (@lavernecox)

آئس کنگ:

یہ امریکا کی مستقبل کی ٹاپ ماڈل ہیں جن کے بارے میں سب یہی جانتے ہیں کہ یہ ایک خوبصورت ماڈل ہیں اور جو اپنے مداحوں کو اپنے دلفریب انداز سے پگھلاتی ہیں لیکن اصل حقیقت آپ سے چھپائی گئی ہے۔ جس کے مطابق یہ نامور ماڈل لڑکی نہیں بلکہ لڑکا ہیں۔ آئس کنگ یہ بات بچپن سے ہی جانتی ہیں لیکن مقبولیت حاصل کرنے کے لیے آئس کنگ نے اس سچائی کو اپنے تمام مداحوں سے چھپائے رکھا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ???? ? (@msisisking)

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ???? ? (@msisisking)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ???? ? (@msisisking)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ???? ? (@msisisking)

 

کارمین کیریرا:

کارمین اس وقت کی سب سے زیادہ ہاٹ ایکٹریس، ماڈل اور ڈانسر ہیں۔ آپ اسے نظر کا دھوکا ہی سمجھ لیں لیکن ان کی خوبصورتی کو دیکھ کر پہلے پہل تو کوئی بھی شخص یہ ماننے سے انکار کرے گا کہ یہ پیدائشی مرد تھیں۔ کارمین کی اصلیت اسکرین پر پہلی مرتبہ لوگو ٹی وی کے ‘روح پول ڈریگ ریس’ کے سیزن تھری میں سامنے آئی۔ شو سے ہٹائے جانے کے بعد کارمین نے اپنے جنس کو بدلنے کے لیے سرجری کروالی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Carmen Carrera (@carmen_carrera)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Carmen Carrera (@carmen_carrera)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Carmen Carrera (@carmen_carrera)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Carmen Carrera (@carmen_carrera)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Carmen Carrera (@carmen_carrera)

 

آندرج پیجک:

اس لڑکے کو غور سے دیکھیے۔ میکڈونلڈ میں کام کرنے والا یہ لڑکا کیسے ایک عورت کی حیثیت سے ماڈل بن گیا۔ 2007 میں ماڈلنگ ایجنسی چلانے والے ایک شخص نے آندرج  کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں میکڈونلڈز میں کام کرتے دیکھا۔ لڑکے کی نمایاں ہڈیوں نے اسے اس حد تک متاثر کیا کہ اس نے آندرج کو ماڈلنگ کی پیش کش کردی۔ اس کے بعد سے آندرج ایک لڑکی کی زندگی گزار رہا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Andreja Pejic (@andrejapejic)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Andreja Pejic (@andrejapejic)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Andreja Pejic (@andrejapejic)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Andreja Pejic (@andrejapejic)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Andreja Pejic (@andrejapejic)

 

کیٹلن جینر:

کیٹلن جینر امریکی ٹیلی ویژن کی مشہور شخصیت ہیں۔ جینر کی تین بیویاں ہیں جن میں سے ان کے تین بچے بھی ہیں۔ مرد کی حیثیت سے پیدا ہونے والا بروس جینر اپریل 2015 میں کیٹلن جینر بن کر دنیا کے سامنے آیا۔ جینر 1976 میں مونٹریال میں ہونے والے اولمپکس میں گولڈ میڈل اپنے نام کرچکی ہیں اور اس دوران سب اس حقیقت سے انجان تھے کہ جینر اس ریس کو جیتنے کے لیے عورت کے لباس میں سامنے آتی رہیں۔ اس جیت کے باعث انھیں خود پر بہت فخر ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ عورت ہمیشہ سے ان کے اندر موجود تھی اس لیے جینر نے اپنے جنس کو تبدیل کرنے کو ترجیح دی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Caitlyn Jenner (@caitlynjenner)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Caitlyn Jenner (@caitlynjenner)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Caitlyn Jenner (@caitlynjenner)

 

کینڈیس کین:

اس راستے پر اکیلا جینر نہیں تھا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کا بی ایف کینڈیس کین بھی تھا۔ کینڈیس نے 1990 میں نیو یارک شہر میں ایک مشہور ڈریگ کوئین کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر 1997 میں اپنا جنس تبدیل کرنے کے لیے سرجری کروالی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Candis Cayne (@candiscayne)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Candis Cayne (@candiscayne)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Candis Cayne (@candiscayne)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Candis Cayne (@candiscayne)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Candis Cayne (@candiscayne)

 

کلاڈیا چارریز:

امریکہ کی صفِ اول کی ماڈلز میں سے ایک کلاڈیا چارریز بھی ہیں۔ کلاڈیا کی اصل حقیقت بھی دنیا سے چھپائی گئی ہے جس کے بارے میں ان کا صرف یہی کہنا ہے کہ ان نے کوئی بھی ہارمون تھراپی نہیں کروائی تاہم انھیں بہت چھوٹی عمر میں ہی ایسا بنادیا گیا تھا۔ کلاڈیا بہت سی مشہور فلموں میں لڑکی کا کردارادا کرچکی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Crystal (@1ambitious_bull)

 

لی ٹی:

فیشن ماڈل لی ٹی برازیل کے ایک مشہور فٹ بال کھلاڑی کی بیٹی ہیں۔ اٹلی میں بڑے ہونے کے بعد گیوینچی کے تخلیقی ڈائریکٹر نے انھیں ماڈل کے طور پر پسند کرلیا۔ جس سے وہ عالمی کاسمیٹکس برانڈ  کی ٹرانس جینڈر ماڈل بن گئیں۔ قدرتی طور پر پیدا ہونے والا یہ لڑکا آج پوری دنیا میں اپنی کیٹ واک کی وجہ سے مشہور ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lea T (@leat)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lea T (@leat)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lea T (@leat)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lea T (@leat)

 

 

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal